وفاقی وزیر ریلوے کا لاہور ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ

وفاقی وزیر ریلوے کا لاہور ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ

وفاقی وزیر ریلوے کا سی ای او کے ہمراہ لاہور ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے صفائی ستھرائی کے معاملات کا جائزہ لیا اور انتظار گاہوں میں مسافروں سے فیڈ بیک لیا

کراچی کے مسافروں نے وفاقی وزیر ریلوے سے دیگر شہروں کے اسٹیشنوں پر بھی لاہور طرز کی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا

وزیر ریلوے کا مسافروں سے 10 ستمبر تک کراچی میں لاہور ماڈل سہولیات دینے کا وعدہ

وفاقی وزیر ریلوے نے ڈی ایس کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سٹیشن پر اوور چارجنگ قطعی طور پر برداشت نہ کی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں