کراچی کے صحافی سانگھڑ سے گولی لگی لاش برآمد

کراچی کے صحافی سانگھڑ سے گولی لگی لاش برآمد

سانگھڑ میں حیدرآباد  روڈ سے کراچی سے تعلق  رکھنے والے صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔

ایس ایس پی عابد بلوچ کے مطابق صحافی خاور حسین کی لاش گاڑی سے ملی ہے۔صحافی خاورحسین کےخودکشی کرنےکےمصدقہ شواہدنہیں ملے، صحافی کےخودکشی کرنےکےبارےمیں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا، پوسٹمارٹم رپورٹ آنے پر ہی ہلاکت کی وجہ معلوم ہوسکےگی۔

واضح رہے اس سے قبل ایس ایس پی عابد بلوچ کا کہنا تھا کہ  خاور حسین نے مبینہ طور  پر فائر کرکے خودکشی کی ہے

صحافی خاورحسین کا آبائی گھر سانگھڑ میں ہے، وہ  کراچی میں نجی نیوز چینل سے منسلک تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں