گلگت: لینڈ سلائیڈنگ سے 8 رضاکار جاں بحق

گلگت: لینڈ سلائیڈنگ سے 8 رضاکار جاں بحق

گلگت کے دنیور نالے میں لینڈ سلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 8 رضاکار جاں بحق ہوگئے

پولیس کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کاکام کر رہےتھے

رضاکاروں پر مٹی کا تودہ آگرا، حادثے میں زخمی 3 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

قامی افراد کی جانب سے ریسکیو کا بھی عمل جاری ہے جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں