صدر مملک آصف علی زرداری کی آج 70ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

صدر مملک آصف علی زرداری کی آج 70ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

سینئر صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن ، ایم پی اے امداد پتافی ، ایم پی اے قاسم سراج سومرو اور پیپلزپارٹی کے دیگر کارکنان ملکر صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کاٹا

کراچی کے علاقے میٹھا در میں بھی سالگرہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں صوبائی وزیر سعید غنی و دیگر نے کیک کاٹا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں