صفدرحسین رضوی کمشنرسندھ ایمپلائزسوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن تعینات

کراچی:صفدرحسین رضوی کمشنرسندھ ایمپلائزسوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن(سیسی) تعینات، نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

صفدر حسین رضوی کو اسپیشل سیکریٹری اوقاف، ریلیجیس افیئرز، زکوۃ اینڈ عشر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں