پاکستانی ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے
ذرائع کے مطابق بھارت میں انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے اور انتہا پسند تنظیمیں پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہی ہیں۔بھارت میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکھلاڑیوں کو نہیں بھیجا جاسکتا۔
