spot_img

اسرائیل کا ایران کے 6 ائیرپورٹس کو نشانہ بنانے کے دعویٰ

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ فضائیہ کے 15 سے زائد لڑاکا طیاروں نے انٹیلی جنس اطلاعات پر ایران کے کرمانشاہ علاقے میں متعدد میزائل لانچنگ سائٹس اور اسٹوریج سائٹس کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق اطلاعات تھیں کہ یہ مقامات اسرائیل پر حملوں کے لیے بنائے گئے تھے۔

آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ ایران کی فوجی صلاحیتوں کو کم کرنے کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 86 اسرائیلی زخمی

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں