امریکی حملےکے بعد ایران کے اسرائیل پر وار جاری،24 ہلاک

ایران نے اسرائیل پر خیبر سمیت درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے

امریکا نے اپنے جدید ترین B-2 بمبار طیاروں کے ساتھ ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان کو نشانہ بنایا

امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حملے میں فردو کے ایٹمی پلانٹ کو مکمل تباہ کردیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی طیاروں نے فردو، نطنز اور اصفہان میں واقع ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی حملے کے بعد ایران نے اسرائیل پر خیبر میزائل سمیت درجنوں میزال داغ دیے ہیں جن میں 24 اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکا بھی ایران اسرائیل جنگ میں شامل، ایران کی تین جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 86 اسرائیلی زخمی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں