امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر حملہ جس میں 86 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے تین جوہری پلانٹس کو نشانہ بنایا جس کے بعد ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا۔
ٹائیم آف اسرائیل کے مطابق ایران نے حیفہ پر دو میزائیل داغے جس میں 86 افراد زخمی ہوگئے۔