ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری کی پیداوار مکمل رک گئی،3 ملازمین ہلاک
ایران نے اسرائیلی حملے کے جواب میں ایک بار پھر بڑا حملہ کرتے ہوئے حیفہ ریفائنری کو نشانہ بنایا جس سے حیفہ ریفائنری کی پیدوار مکمل طور پر بند ہوگئی۔
ایران نے میزائل اور ڈرونز سے حیفہ ریفائنری پر حملہ کیا جس میں 3 ملازمین ہلاک ہوگئے۔
گزشتہ روز اسرائیل نے ایران کے نشریاتی ادارے کو نشانہ بنایا تھا جس میں نیوز انیکر امامی نے بھادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پروگرام جاری رکھا تھا جبکہ اسٹوڈیو میں اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے گئے تھے۔
واصح رہے کہ یران کے حملو میں اب تک کل 26 اسرائیلی ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔