اسرائیلی جارحیت نے انسانیت کے ضمیرکو جھنجھوڑا ہے:اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے خلاف اسرائیل کا یہ گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلادینےکے مترادف قرار دیا ہے۔

جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پراسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، اسرائیلی حملے ناقابل جواز اورقابل مذمت ہیں۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت نے انسانیت کے ضمیرکو جھنجھوڑا ہے،  یہ اقدام خطےکے امن اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

اسرائیل کا ایران پر حملہ، پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت 6 سائنسدان شہید

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں