صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا سینٹرل جیل کراچی کا چانک دورہ

کراچی: صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا سینٹرل جیل کراچی کا چانک دورہ

علی حسن زرداری نے بچہ جیل اور خواتین جیل کا بھی معائنہ کیا اور جیل کچن کا جائزہ لیا، قیدیوں کا کھانا چیک کیا گیا۔صوبائی وزیر کی قیدیوں سے ملاقات، مسائل سنے

صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے قیدیوں کے ورثاء سے ملاقات کی شکایات بھی نوٹ کی گئیں

علی حسن زرداری نے خواتین قیدیوں اور ان کے ورثاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل اسپتال کا دورہ کر کے مریض قیدیوں کی عیادت کی ہے۔جیلوں کو اصلاح گاہ بنانے کے مشن پر کام جاری ہے،پارٹی منشور کے مطابق عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں