دنیا غزہ میں عید کے روز بھی اسرائیلی بمباری نہ رکواسکی،فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔
بے گھر فلسطینیوں پر عید کے روز بھی بم برسائے گئے
رپورٹس کے مطابق اسرئیلی حملوں میں 42افراد شہید ہو گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔
