موٹروے ایم فائیو مسافر بس آتشزدگی

 

ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے پولیس نے جلتی ہوئی بس سے مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کیا۔مسافر بس میں 40 مسافر موجود تھے

ترجمان کے مطابق پٹرولنگ افسران نے اگ بجھانے والے اگ امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا تھا۔مسافر بس کراچی سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی۔ٹائر کی رگڑ سے گاڑی کو آگ لگی تھی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں