لانڈھی ٹاون کے مرکزی دفتر کے سامنے خام تیل کا ٹینکر علی الصبح الٹ گیا۔
ٹاون چئیرمین عبدالجمیل خان۔اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی عون عباس، ڈائریکٹر سینیٹیشن وسیم شمع ،پروٹوکول آفیسر محمد اویس اطلاع ملتے ہی متاثرہ مقام پر پہنچ گئے۔
چئیرمین عبدالجمیل خان کی ہدایات پر محکمہ سینیٹشن نے بروقت کاروائی آغاز کردیا تھا۔
