صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے ڈیوٹی پر موجود اسٹاف اور جیل پولیس اہلکاروں سے ملاقات کر کہ تفصیلات معلوم کی۔
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے سینٹرل جیل شہید بینظیر آباد کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا، صفائی ستھرائی کے جائزہ کے ساتھ قیدیوں کی ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے قیدیوں سے مُلاقات کے لئے آنے والے ورثا و دیگر شہریوں سے بھی مُلاقات کر کہ مسائل معلوم کیے۔
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے شہید بینظیرآباد (نوابشاہ)سینٹرل جیل کا سرپرائز وزٹ کیاـ
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے ڈیوٹی پر موجود اسٹاف اور جیل پولیس اہلکاروں سے ملاقات کر کہ تفصیلات معلوم کی۔
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے سینٹرل جیل شہید بینظیر آباد کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا، صفائی ستھرائی کے جائزہ کے ساتھ قیدیوں کی ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے قیدیوں سے مُلاقات کے لئے آنے والے ورثا و دیگر شہریوں سے بھی مُلاقات کر کہ مسائل معلوم کیے۔
صوبائی وزیر علی حسن زرداری کو سینٹرل جیل شہید بینظیر آباد کے حکام نے تفصیلی بریفنگ
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے جیل اسٹاف اور جیل پولیس کے عملداروں کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کی اپنے رشتیداروں سے ملاقات کے لیے آسانیاں پیدا کی جائے،خواتین کو ترجیع دی جائے اگر کسی بھی عملدار یا جیل اسٹاف کی شکایت موصول ہوئی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی،
صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے جیل کے مختلف حصوں کا دورا کیا اور قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والے قیدیوں کے ورثاء سے ملاقات کر کہ تفصیلات معلوم کی
صوبائی وزیر سندھ علی حسن زرداری نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت ہم ایک پرامن اور انصاف پسند معاشرے کے قیام کے لئے پرعزم ہیں۔