وزیراعظم کی جانب سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو عالمی سطح پر نمائندگی سونپنا خوش آئند ہے:مرتضیٰ وہاب
مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ بطور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان کا مؤقف دنیا میں اجاگر کیا۔
بلاول بھٹو نے مودی کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا:ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی میڈیا اور ہر عالمی فورم پر پاکستان کا کیس ہمیشہ مؤثر انداز میں پیش کیا۔بلاول بھٹو اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو شہید کے مشن کے وارث ہیں۔
ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی مرتضٰی وہاب نے کہا کہ ہمیں بلاول بھٹو زداری پر فخر ہے، وہ پاکستان کا وقار ہمیشہ بلند رکھیں گے۔
