لاہور: پنجاب حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ گندم کے کاشتکاروں کے لئے 1000 مفت ٹریکٹردینے کا آغاز کیا گیا ہے۔
گندم کے کاشتکاروں کو فی ایکڑ 5 ہزار کیش گرانٹ سکیم کا آغاز
وزیراعلی مریم نواز شریف نےرائس انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں گندم کے کاشتکاروں کو ٹریکٹراور کیش گرانٹ دے کر آغاز کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پہلا ٹریکٹر کی چابی محمد اکمل کو دی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے خاتون کاشتکار طاہرہ نسرین کو ٹریکٹر کی چابی اور ماڈل پیش کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کو خاتون کاشتکار نے چادر کا تحفہ پیش کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نےگندم کے کاشتکارہارون بھٹی کو 50 ہزار کیش گرانٹ دی
گندم کے کاشتکار غلام صابر کو 35 ہزار ،محمد نواز کو 30 ہزار اور محمد اکرم کو 40 ہزار کیش گرانٹ دی گئی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے چین کی طرف تحفتاً ملنے والے300 ملین کے 75 ٹریکٹر اور دیگر زرعی آلات کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کو ر نئے اور جدید ترین ٹریکٹر اور زرعی آلات کے بارے میں بریفننگ دی گئی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے 12 نئے اور جدید چینی ٹریکٹرز کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے روٹا ویٹر ، روٹری ٹیلر فرٹیلائزر سیڈر، کارن ہارویسٹر ۔کلٹیویٹر اور ٹری ٹریمر کا جائزہ لیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے کرالر ٹائپ ویٹ رائس کمبائن ہارویسٹر ، کارن ہارویسٹر ، ہوشز سپرنکلر اور فوٹووولٹک واٹر پمپنگ سسٹم کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کو رائس کےلئے ایکو فرینڈلی ایڈوانس ٹیکنالوجی کے بارے میں بتایا گیا
صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی نے گندم سپورٹ پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔
