امجد علی پتافی صفوراں ٹاؤن کے میونسپل کمشنر تعینات

امجد علی پتافی کو ٹاؤن میونسپل کمشنر صفوراں تعینات کیا گیا ہے

ایس سی یو جی، بی پی ایس 17 گریڈ کے افسر امجد علی پتافی بدلیہ ٹاؤن میں ایم سے مقرر تھے جہاں سے انہیں ٹرانسفر کرکے میونسپل کمشنر صفوراں ٹاؤن مقرر کیا گیا ہے۔

ان سے پہلے گریڈ 18 کے افسر امتیاز مگسی صفوراں ٹاؤن میں ایم سی تعینات تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں