سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے کوٹلی سیکٹر میں بھارتی فوج کا ڈرون مار گرایا۔
بھارتی فوج کی جانب سے ڈرون کے ذریعے در اندازی کی ناکام کوشش کی جا رہی تھی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس سے قبل برنالہ اور شکر گڑھ سیکٹر میں بھی بھارت کا ڈرون مار گرایا گیا تھا۔ پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کا بھرپور دینے میں مصروف ہے۔
