لاڑکانہ پولیس طالب علم کی موٹرسائیکل واپس کرانے میں ناکام

لاڑکاںہ: سول لائن تھانہ کی حدود میں صحافی نجم کھاوڑ کے بیٹے کیڈٹ کالیج کے طلب علم حسنین کھاوڑ سے چھینی گئی موٹرسائیکل تاہال واپس نہ ہوسکی

صحافی برادری کے سخت احتجاج کے باجود سول لائن تھانہ طالب علم سے چھینی گئی موٹرسائیکل ریکور کرانے میں ناکام ہے۔

صحافی برادری نے چتاء دیا ہے کہ سول لائن تھانہ موٹرسائیکل واپس نہ کراسکی تو سخت احتجاج کیا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں