عالمی منڈ تک رسائی کے لئے ڈجیٹائزیشن ضروری ہے:اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترقی کے لئے ڈجیٹل انفراسٹریکچر کی ضرورت ہے۔پاکستان میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ماہرین موجود ہیں۔پاکستان میں پائیدار اور منافعہ بخش کاروبار کے لئے ماحول سازگار ہے۔

ڈجیٹل فارن ڈاریکٹ انوسٹمنٹ فورم سے خطاب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آج دنیا میں ڈجیٹل کاروبار بڑھ رہا ہے۔ہمارے پاس ڈجیٹل نوجوان فورس موجود ہے۔پاکستان دنیا کے لئے آئی ٹی کے شعبے میں ابھرتی ہوئی منڈی ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عالمی منڈ تک رسائی کے لئے ڈجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔مصنوعی ذہانت اور آئی ٹی پاکستان کی معیشت کو نئی شکل دے رہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں