ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج سے 4 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

2سے5 مئی کے دوران جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے،

2سے5 مئی کے دوران سکھر، میرپورخاص، خیرپور، تھرپارکر، سانگھڑ اور عمرکوٹ میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 4 مئی کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں