لاہور: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات ہوئی
مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی منصورہ پہنچے جہاں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی اور پروفیسر خورشید کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا۔
اس موقعے پر ملاقات اسلم غوری،مولانا امجد خان، علامہ راشد محمود سومرو، حافظ نصیر احرار،لیاقت بلوچ، امیر العظیم ، ڈاکٹر فرید پراچہ ، جاوید قصوری بھی شریک تھے۔
دوراں ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
