عمرکوٹ کے حلقہ این اے 213 پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری

سندھ کے ضلع عمرکوٹ کے حلقہ این اے 213 پر  ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے۔

مجموعی طور پر 18امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار لال مالھی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار صبا تالپور میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔

این اے 213 عمر کوٹ کی نشست پیپلزپارٹی کے رہنما نواب یوسف تالپور کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی

حلقہ میں پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 498 ہے، جس میں سے 269 کو حساس اور 91 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں