چئیرمین آباد کا سنیٹر تاج حیدر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

ایسوسی ایشن بلڈر اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان (آباد) کے چئیرمین محمد حسن بخشی کی پیپلرزپارٹی کے رہنماء سنیٹر تاج حیدر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

محمد حسن بخشی  نے کہا کہ سنیٹر تاج حیدر کے انتقال  کی خبرپر دلی افسوس ہے،اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام  عطا فرمائے، آمین

چیئرمین آباد محمد حسن بخشی کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں،اللہ تعالی مرحوم کے اہلِ خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں