پاکستان ریلوے نے ایم ایل ٹو کے مسافرین کو خوشخبری سناتے ہوئے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کردیا۔
ریلوے حکام کے مطابق 25 اپریل سے اپریل خوشحال خان خٹک ایکسپریس دوبارہ بحال کی جائے گی۔
واضح رہے کہ خوشحال خان خٹک ایکسپریس 2020 میں کورونا وبا کے دوران بند کی گئی تھی۔
