دادو: اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او اعجاز مسن اور لیڈی اے ایس آئی ثمینہ وگھیو نے پسند کی شادی کرلی
ایس ایچ او اعجاز مسن اور لیڈی اے ایس آئی ثمینہ وگھیو کی شادی کی تقریب شہر کے شادی ہال میں ہوئی جہاں دلہن اے ایس آئی ثمینہ واگھیو کے کے اہل خانہ اورایس ایچ او اعجاز مسن کے قریبی دوستوں اور پولیس افسران نے شرکت کی
ایس ایچ او اعجاز مسن اور لیڈی اے ایس آئی ثمینہ وگھیو کی شادی کی وڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔
