سندھ حکومت کا رواں سال گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے رواں سال گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس سال گندم کی قیمت حکومت مقرر نہیں کر رہی، مارکیٹ میں فیصلہ ہوگا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ کسانوں کو جائز قیمت دلانے کےلیے ایک اسکیم پر کام کر رہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں