وزیراعظم کی جانب سے آج بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف آج پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجےبوگا،اہم وفاقی وزاء بھی شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کے شرکاء سے اہم خطاب کریں گے جبکہ بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان بھی متوقع  ہے۔

وزارت اطلاعات و نشریات  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

وزارت اطلاعات و نشریات نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف خطاب میں حکومت کی جانب سے بڑا فیصلے کا اعلان کریں گے اور  قوم کو سرپرائز اور بڑی خوشخبری سنائی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں