جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے حکم پر سندھو دریا پر نئے کینالوں کے خلاف 6 اپریل سکھر بیراج پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو پوری عاملہ کے ساتھ خصوصی شرکت کرینگے
آج دونوں اضلاع کی مشترکہ انتظامیہ کمیٹی نے احتجاجی مظاہرے والی جگہ کی وزٹ کی،,تمام انتظامات کو حتمی شکل دی۔
حافظ عبدالحمید مھر سکریٹری جنرل ضلع سکھر مولانا محمد طیب میکھو سکریٹری جنرل ضلع شکارپور مولانا تاج محمد مھر قاری لیاقت علی مغل مولانا زبیر احمد مھر مولانا رفیق احمد شر مولانا محمد صدیق کندر صاحب نصراللہ سکھروی سمیت دیگر معزز احباب شریک تھے،
