کراچی میں تیسری منزل سے گرکرمیاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ کی بالکونی سے گرکر میاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

گلشن اقبال تیرہ ای میں قائم عمارت کی تیسری منزل کی بالکونی سی  میاں بیوی سمیت چار گرگئے۔

علاقہ مکینوں کی اطلاع پر ریسکیو عملہ پہنچ گیا، زخمیوں کو ایمبولینس میں بٹھاکر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں