بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں نمازِ عید ادا کی

لاڑکانہ: پاکستان میں عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں نمازِ عید ادا کی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جمیل احمد سومرو، سہیل انور سیال دیگر نے بھی عید نماز گڑھی خدابخش میں ادا کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں