
جامشورو(رپورٹ: فرحان مگریو) نورین فاطمی کیس کی ایف آئی آر بھان سید آباد پولیس اسٹیشن میں درج کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق نورین فاطمیہ کیس میں اس کے والد محمد علی مھر اور بھائی محسن علی مھر کو نامزد کیا گیا ہے۔
زرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے نورین کے بھائی محسن علی مھر کو گرفتار بھی کردیا ہے۔
