کراچی کا موسم آج گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کا حال بتادیا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج گرمی 34 سے 36 سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

ہفتے اور اتوار کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ 35 سے 37 گرمی 34 سے 36 سینٹی گریڈ رہے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں