گوادرمیں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

گوادر کے علاقے کلمت میں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ فائرنگ سے 5افراد موقع پر جاں بحق  ہوئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ زخمی شخص بھی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد گوادر سے کراچی جا رہے تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں