کراچی میں آج درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج گرمی کی پیش گوئی کردی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 34 سے 36 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اپنے جاری بیان میں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گرم دن کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں