کھڑا:زائرین کی بس بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی۔20 سے زائد زخمی

سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل کھڑا میں زائرین کی بس 11 ہزار وولٹیج بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی

گوٹھ سخیرانی سے زائرین لاہوت کے میلے میں جارہے تھے، حادثے کے نتیجے میں 20 سے زائد زائرین زخمی ہوگئے

زخمیوں کو گمس اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں