خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضی جاوید عباسی نے ملاقات کی

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے عوام کے فلاح و بہبود کے لیے مکمل تعاون جاری رکھے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے پر عزم ہیں۔

مرتضی جاوید عباسی نے وزیراعظم کو خیبر پختونخوا کا دورہ کرنے اور ہزارہ موٹروے پر ایبٹ آباد اور گردونواح کے لوگوں کی سہولت کیلئے ایک اور انٹرچینج کا سنگ بنیاد رکھنے کی دعوت دی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں