لاہور: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب سید علی حیدر گیلانی کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود بھی موجود تھے
ممبران پنجاب اسمبلی سردار ممتاز علی چانگ، ملج واصف مظہر راں، جام رئیس نبیل، رانا اقبال سراج قاضی احمد سعید، میاں کامران عبداللّٰہ مڑل، سید عامر شاہ، حبیب الرحمان چانگ، انعام باری ملاقات کرنے والوں میں شامل
ممبران پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک، نیلم جبار اور شازیہ عابد نے بھی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی
