ملک میں برف باری و موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

مری میں برف باری اور نشیبی علاقوں میں موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہواجو وقفے وقفے سے جاری ہے

مری میں موجود سیاح برف باری سے بھر پور لطف اندوز ہو رہے ہیں

موسم کی شدت کے باعث ریسکیو 1122 اور وارڈن ٹریفک پولیس نے سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے اور غیر ضروری سرگرمیوں سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں