ترکیہ کے صدر کا وزیراعظم محمد شہباز شرف کو الیکٹریکل کار کا تحفہ
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم محمد شہباز شرف کو ترک ساختہ الیکٹریکل کار کا تحفہ دیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک الیکٹرک کار خود ڈرائیو کی، ترک صدر ان کے برابر والی نشست پر بیٹھے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی کار میں سوار تھیں۔
وزیراعطم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک کار کا تحفہ دینے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا
