اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج مبشر حسن نے زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
زرتاج گل کے متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئیں پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے
