کراچی: معروف روحانی شخصیت پیرسید فیروز شاہ قاسمی انتقال کر گئے

کراچی: معروف روحانی شخصیت پیرسید فیروز شاہ قاسمی انتقال کر گئے

جماعت قاسمیہ فیروزیہ اہلسنت کے روحانی پیشوا دار فانی سے کوچ کرگئے، پیرسید فیروز شاہ قاسمی گزشتہ 64سال سے روحانیت کا درس دے رہے تھے

پیر سید فیروز شاہ قاسمی کی تدفین پہلوان گوٹھ کے قبرستان میں کی جائے گی، پیر سید فیروز شاہ قاسمی کے دنیا بھر میں لاکھوں مریدین اور عقیدت مند ہیں۔

پیر سید فیروز شاہ قاسمی  1977سے 1993تک جماعت اہلسنت  صوبہ سندھ کے صدر رہے،پیر سید فیروز شاہ قاسمی رویت ہلال کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ،2:30 بجے بخاری مسجد گلستان جوہر میں ادا کی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں