غزہ پر حملے جاری، مزید40 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا

اسرائیلی فوج کے معصوم فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید40 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا

رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن میں حماس کمانڈر سمیت 3 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے مکانات اور گاڑیوں کو آگ لگادی۔

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ کیا جس میں غزہ میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں