ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے سے گرم کپڑوں کے فروخت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے

قلات میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کوئٹہ میں منفی 7، ایبٹ آباد میں 4، پشاور میں 6، بہاولپور میں 7 ، کراچی میں 9 جبکہ لاہور میں 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اورگردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے

چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں