پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز جمعہ کے روز کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا بین الاقوامی کرکٹ ٹیسٹ جمعہ کے روز کھیلا جائے گا

دو میچوں کی سیریز پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹائون میں 30:01 پرشروع ہوگا۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک ۔صفرکی برتری حاصل ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں