کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ کا اچانک دورہ کیا
وزیراعلیٰ سندھ نے نیو سیکریٹریٹ میں محکمہ خزانہ اور تغلق ہائوس کےدفاتر کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ سندھ نے افسران کی حاضری، پارکنگ سہولیات اور عوام کے مسائل حل کرنے سے متعلق معلومات لیں
وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو عوام کے مسائل سننیں اور فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹریٹ میں پارکنگ کا مناسب انتظام ہونا چاہئے۔
