کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سال کےآخری روز بھی کاروبارکامثبت دیکھا گیا
سال کے آخری روز امریکی ڈالر بھی سستا ہو گیا۔
سال 2024 کے آخری دن اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
