چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع کی ایکسپو سینٹر کراچی جاری کراچی بین الاقوامی کتب میلےمیں شرکت

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ 19ویں کراچی بین الاقوامی کتب میلےمیں شرکت کی
اس موقع پر انہوں نےمختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور کتب میلے کے منتظمین سےبھی ملاقات کتب میلے کے منتظمین کی جانب سے انہیں کتب کے تحائف بھی پیش کئے گئے۔
کتب میلے میں چیئرمین کے ہمراہ ڈائریکٹر ایجوکیشن ٹی ایم سی جناح شیر علی بھی موجود تھے۔
رضوان عبد السمیع کا کہان تھا کہ کتب میلے سے نوجوانوں کا رجحان کتابوں کی طرف بڑھے گا اور نوجوانوں کو چاہیے کہ کتابوں کی طرف دیھان دیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں